Qomi assembly, amrici jail mein doctor afia sidique ki qaid ka tazkira

قومی اسمبلی، امریکی جیل میں ڈاکٹر عافیہ کی قید کا تذکرہ




قومی اسمبلی کے اجلاس میں امریکی جیل میں قید پاکستانی خاتون ڈاکٹر عافیہ صدیقی کا تذکرہ کیا گیا۔ اجلاس کے دور ان عبد الاکبر چترالی نے کہاکہ عافیہ صدیقی کے سلسلے میں پیشرفت پر اسلام آباد ہائیکورٹ اور وزارت خارجہ کا مشکور ہوں۔ انہوں نے کہا کہ عافیہ صدیقی پاکستان کی بیٹی ہیں جن کو 86سال کی قید دی گئی، حکومت پاکستان اور خصوصا بلاول بھٹو زر داری سے درخواست کرتا ڈاکٹرعافیہ کو رہائی دلائی جائے ،شہباز شریف بھی اپنا کردار ادا کریں۔

Leave a Reply