Zaruri …….

……… ضروری




سمجھ میں آگیا ہے مسئلہ تو

نکالو مسئلے کا کوئی حل بھی

نہیں کافی ارادہ باندھ لینا

ضروری ہے ارادے پر عمل بھی

Leave a Reply